Tuesday, July 11, 2017

ایٹمی حملے کی صورت میں وہ 11 چیزیں جو آپ کے پاس ہوں تو آپ کی جان بچ سکتی ہے

ایٹمی حملے کی صورت میں وہ 11 چیزیں جو آپ کے پاس ہوں تو آپ کی جان بچ سکتی ہے


واشنگٹن(نیوز ڈیسک)دنیا کی نصف درجن سے زائد ایٹمی طاقتوں کے پاس ہزاروں کی تعداد میں ایٹمی ہتھیار موجود ہیں اور بدقسمتی سے گزشتہ کچھ عرصے سے ایٹمی جنگ کے خدشات بھی دنیا پر منڈلارہے ہیں۔ ایسے میں ایٹمی تباہی کا خوف ذہن پر مسلط ہونا فطری بات ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ خوفزدہ ہونے کی بجائے ایٹمی حملے کی صورت میں جان بچانے کیلئے کچھ تیاری کرلی جائے تو بہت فائدہ مند ہوسکتی ہے۔ ویب سائٹ INDY100 کی رپورٹ کے مطابق امریکی فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کے مطابق ایٹمی دھماکے کے بعد پیدا ہونے والے حالات سے نمٹنے کیلئے آپ کے پاس کچھ انتہائی اہم چیزوں کا موجود ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ اتنے خوش قسمت ہیں کہ ایٹمی دھماکے کے مقام سے کچھ کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہیں اور تابکار شعاﺅں سے بچنے کیلئے کسی محفوظ پناہ گاہ میں پہنچ سکتے ہیں تو وہاں آپ کے پاس مندرجہ ذیل چیزوں کا ہونا ضروری ہے:۔ ایٹمی حملے کی صورت میں آپ کو کم از کم تین دن کیلئے محفوظ پناہ گاہ کے اندر رہنا ہوگا۔ اس دوران ہر ایک شخص کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ایک گیلن پانی درکار ہو گا۔ تین دن کی خوراک کا ذخیرہ بھی آپ کے پاس ہونا ضروری ہے اور یاد رہے کہ یہ ایسی خوراک ہونی چاہیے کہ جو خشک اور خراب نہ ہونے والی ہوں۔
اگر خلاءمیں ایٹم بم پھاڑا جائے تو اس کے زمین پر کیا اثرات آئیں گے؟ جواب ایسا کہ آپ کبھی تصور بھی نہیں کرسکتے ایٹمی حملے کے بعد آپ کیلئے باہر کی صورتحال سے باخبر رہنا بے حد ضروری ہوگا اور اس مقصد کیلئے آپ کو ایک ریڈیو کی ضرورت ہوگی۔ ریڈیو کے ذریعے آپ کو معلوم ہوسکے گا کہ باہر تابکاری کی کیا کیفیت ہے اور ہوا کا کیا رُخ ہے تاکہ باہر نکلنے پر آپ تابکار شعاﺅں کے اثر سے محفوظ رہ سکیں۔ اس کے علاوہ آپ کو ایک فلیش لائٹ، فرسٹ ایڈ کٹ اور ایک سیٹی کی ضرورت بھی ہوگی جسے آپ بوقت ضرورت بجا کر مدد کا اشارہ دے سکتے ہیں۔ آپ کے پاس ڈسٹ ماسک کا موجود ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ آپ پناہ گاہ کے اندر بھی موجود ہوں تو سانس کے ذریعے تابکار اجزاءآپ کے جسم میں داخل ہوسکتے ہیں۔ اس ڈسٹ ماسک کو پناہ گاہ کے اندر اور خاص طور پر بعدازاں باہر نکلتے وقت استعمال کریں۔ گیلے تولیے، پلاسٹک کے لفافے اور چند ضروری برتن بھی اپنے پاس رکھیں۔ یہ سب چیزیں آپ کو صفائی ستھرائی برقرار رکھنے میں مدد دیں گی۔ آپ کے پاس رینچ اور پلائرز کا ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ ایمرجنسی کی صورت میں گیس اور پانی وغیرہ کے والو بند کرنے کیلئے ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ دھاتی ڈبوں کو کھولنے کیلئے کوئی اوزار موجود ہونا بھی ضروری ہوگا کیونکہ عین ممکن ہے کہ آپ کے پاس موجود خوراک ڈبہ بند ہویا اگر آپ کو امدادی خوراک پہنچائی جاتی ہے تو وہ بھی دھاتی ڈبوں میں بند ہوسکتی ہے۔
آخری اور اہم چیز مقامی علاقے کا نقشہ ہے ۔ ایٹمی حملے کی صورت میں نقشے کے بغیر آپ کیلئے فیصلہ کرنا مشکل ہوگا کہ آپ کسی محفوظ مقام تک پہنچنے کیلئے کونسا راستہ اختیار کریں۔

جاپان کا وہ اہم علاقہ جہاں عورتوں کاداخلہ ممنوع ہے،مردوں کو بھی داخل ہونے کیلئے کپڑوں سے ’’محروم‘‘ہونا پڑتاہے،حیرت انگیزانکشافات

جاپان کا وہ اہم علاقہ جہاں عورتوں کاداخلہ ممنوع ہے،مردوں کو بھی داخل ہونے کیلئے کپڑوں سے ’’محروم‘‘ہونا پڑتاہے،حیرت انگیزانکشافات

نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو نے جاپان میں قدیم مذہبی حیثیت رکھنے والے اس جزیرے کو عالمی ورثہ قرار دے دیا ہے جہاں عورتوں کا داخلہ منع ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اوکینو شیما پر سترہویں صدی میں اوکیستو نامی عبادت گاہ بنائی گئیجہاں سمندر میں جانے والوں کی خیریت کے لیے دعا کی جاتی تھی۔ اوکینو شیما پر سترہویں صدی میں اوکیستو نامی عبادت گاہ بنائی گئی۔ جزیرے پر اترنے سے پہلے مردوں کو اپنے کپڑے اتار کر پاک ہونے کی رسم ادا کرنی ہوتی ہے۔واپسی پر انہں یہاں سے کوئی بھی چیز بطور نشانی لے جانے کی اجازت

نہیں اور نہ ہی وہ یہاں کے دورے کی تفصیلات کسی کو بتا سکتے ہیں۔ یہ عبادت گاہ تعمیر کی گئی تھی اوکینو شیما پر سمندر میں جانے والے جہازوں اور چین اور کوریا کے لوگوں کے ساتھ تجارتی تعلقات کے لیے دعا کی جاتی تھی۔اس جزیرے پر ہزاروں نوادارات بطور تحفہ لائے گئے جن میں کوریا سے لائی جانے والی سونے کی انگوٹھیاں شامل ہیں۔اس جزیرے پر ہر سال میں صرف ایک دن کے لیے لوگوں کو جانے کی اجازت ہے۔ یہ قدیم روایت ہے جو اب بھی قائم ہے۔یہاں آنے والوں کی تعداد بھی صرف 200 افراد تک محدود ہے۔ انہیں لازمی طور پر سمندر میں طہارت کا عمل کرنا
ہوتا ہے اور سب سے متنازع چیز ان کا مرد ہونا لازم ہے۔

رونالڈینیو سمیت دنیا کے 7 نامور فٹ بالرز کو پاکستان میں نمائشی میچ کھیلنے کیلئے کتنی رقم دی گئی؟ جواب جان کر آپ سانس لینا بھی بھول جائیں گے


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق برازیلین فٹ بالر رونالڈینیو سمیت سابق بین الاقوامی سٹار فٹ بالرز نے پاکستان میں ایک ’طوفان‘ برپا کر دیا ہے اور پوری دنیا میں پاکستان کی مثبت تصویر پیش ہوئی ہے۔ ان فٹ بالرز لیئر کو پاکستان لانے کا سہرا لیئر لیگ کے سر جاتا ہے جس نے انہیں اتنی بڑی رقم ادا کی ہے کہ سب ہی حیران رہ گئے ہیں۔
بھارتی خبر رساں ادارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق رونالڈینیو، روبرٹو کارلوس اور ریان گگز سمیت دیگر فٹ بالرز کو 30 لاکھ ڈالرز سے لے کر 60 لاکھ ڈالرز تک معاوضہ دیا گیا ہے۔ مذکورہ فٹ بالرز کے علاوہ معاوضہ لینے والوں میں نکولس انیلکا، رابرٹ پائرس، ڈیوڈ جیمز، جارج بوٹینگ اور لوئس بووا مورٹے شامل ہیں۔ ان تمام کھلاڑیوں نے پاکستان پہنچنے کے کراچی میں پہلا میچ کھیلا جبکہ دوسرا میچ آج لاہور میں کھیلا جا رہا ہے جس کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق رونالڈینیو کو نمائشی میچز کھیلنے کیلئے 60 لاکھ ڈالرز اادا کئے گئے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں کو 30 لاکھ ڈالرز سے 40 لاکھ ڈالرز تک معاوضہ دیا گیا ہے۔ ان میچوں کیلئے فروخت کی جانے والی ٹکٹوں کی قیمت 2000 روپے سے لے کر 30 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے


<script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-1490981728320384"
     crossorigin="anonymous"></script>
<!-- sss -->
<ins class="adsbygoogle"
     style="display:block"
     data-ad-client="ca-pub-1490981728320384"
     data-ad-slot="1134448619"
     data-ad-format="auto"
     data-full-width-responsive="true"></ins>
<script>
     (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
</script>

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ آ ج سے شروع ہونے کا امکان

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ آ ج سے شروع ہونے کا امکان


کراچی کےعلاقوں گلشن اقبال،یونیورسٹی روڈ اورآئی آئی چندریگر روڈ سمیت  مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ گجرات ،سیالکوٹ اور مری میں بھی بادل برسے جس سے گرمی کا زور کچھ کم ہوگیا۔ ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نےبالائی پنجاب اور کشمیر میں آج سےجبکہ خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان، اورجنوبی پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔جمعرات تک جاری رہنےوالے مون سون بارشوں کے اس سلسلےمیں کہیں کہیں موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کےباعث اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ڈی جی خان ڈویژن، خیبرپختونخوا اورکشمیر کے برساتی نالوں میں طغیانی جبکہ نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اورکمشیرکےپہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کابھی خدشہ ہے جبکہ سندھ اور مشرقی بلوچستان کو بارش کیلئے جمعہ تک انتظار کرنا پڑےگا۔
ادھرصوبہ خیبرپختونخوا میں گرمی کی شدت برقرار ہے، پشاورسمیت صوبے کے بیشتراضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پرابرآلودرہنے کاا مکان ہے۔
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے کے بیشتر مقامات پرآج مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے کا مکان ہے۔ ہزارہ، مالا کنڈ ڈویژن اور پشاور سمیت چند میدانی اضلاع میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے

Saturday, October 31, 2015

Desktop Lighter

Change desktop brightness easily.


Desktop Lighter allows you to adjust the brightness of your screen easily and quickly. It can change the brightness level by application window trackbar slider or by keyboard command hotkeys. So you can work with office documents, browse internet pages, watch movies, or play games and it is a good idea to set the proper brightness value before. You might use the monitor control buttons or the settings of your video driver to do it. But you could well do it with this program. Keep your eyes in optimum condition.
Adjusting your computer's brightness just got a lot easier. Desktop Lighter offers users a way to quickly and easily adjust how brilliant their screen appears. The only concern is whether the majority of users will find a need for it.
This freeware program hides itself in the tray until you decide your computer needs an adjustment. Clicking on the program's icon brings up a simple purple and pink screen. So simple, in fact, the only variable on this control is a slider that moves up and down. As you click and drag this bar, a small window pops up to tell the user what percentage the display's brightness is at. Users need only to let go of the mouse button to maintain a selected level of brightness. There are a few added features to this easy-to-use program. One is a hot-keys option that allows you to adjust the settings with the keyboard; another is a way to make the display larger.
Desktop Lighter is a fantastic option for those looking to quickly adjust their screen. This tray icon saves users the hassle of searching through their computer's control panel to make the adjustment, especially if they find themselves making constant changes. If you aren't one of these people, though, you may not need this application. We recommend this download to anyone who needs to adjust display brightness.

 AND DON'T FOR GET TO LIKE OUR FACEBOOK FAN PAGE




Tuesday, September 29, 2015

MS Download Manager (Already Cracked)

MS Download Manager (Already Cracked)




MS Download Manager (Already Cracked)
MS Download Manager (Already Cracked) MSDM developers release a new build of  their well-known Download Accelerator ; MS Download Manager  regularly. So everybody who uses pirated versions get so pissed off that they have to find a new version of crack every time when an MSDM update comes. So we made a really awesome fix for that.
How to Install MS Download Manager (Already Cracked)?
  1. Download MS Download Manager (Already Cracked)  and Run it.
  2. Click Next.
  3. Then again Click Next.
  4. Select MS Download Manager (Already Cracked) Installation path.
  5. Click Next And Uncheck Start Menu And quick Start shortcut Button.
  6. Now Click Install Button And Then Finish.
  7. NOW ENJOY YOUR FREE VERSION OF MS Download Manager (Already Cracked) AND DON'T FOR GET TO LIKE OUR FACEBOOK FAN PAGE.                                                                                                                                                                                                                                                          
                      

                                                          
  8. IF ANY PROBLEM OCCURS CONTACT ME AT       
                                                        



Sunday, November 2, 2014

فولڈر پر بنا کسی سافٹ ویئر کے پاس ورڈ لگائیں

فولڈر پر بنا کسی سافٹ ویئر کے پاس ورڈ لگائیں






فولڈر پر پاس ورڈ لگانے کے کئی طریقے موجود ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر طریقوں میں سافٹ ویئر استعمال ہوتے ہیں۔ اس ٹپ کی بدولت آپ باآسانی ایک پاس ورڈ سے محفوظ فولڈر بنا سکتے ہیں۔ لیکن اسے پہلے ایک نیا فولڈر بنا کراور اس میں چند عام فائلیں کاپی کر کے آزمائیں، جب اچھی طرح سمجھ آجائے تب اپنا اہم ڈیٹا اس فولڈر میں رکھیں، تاکہ کسی قسم کا نقصان نہ ہو

      اس کام کے لیے کہیں بھی ایک نیا فولڈر بنا لیں۔ فولڈر کے اندر رائٹ 
  کے مینو سےNEWکر کے
 منتخب کر لیںTEXT DOCUMENT
اب اس بنائی گئی ٹیکسٹ فائل میں آپ کو کوڈ پیسٹ کرنا ہے۔ یہ کوڈ چونکہ کچھ طویل ہے اور اسے ٹائپ کرنا مشکل ہے اس لیے ہم نے ایک ورڈ فائل بنا کر آپ کے لیے درج ذیل ربط پر رکھی ہے، اسے کھول کر یہاں سے ٹیکسٹ کاپی کر لیں اور نوٹ پیڈ فائل میں پیسٹ کریں
http://bitly.com/1GaePoE

        لکھا ہے یہاں آپ کو اپنا پاس ورڈ لکھنا ہے۔  dailytoolz  اس کوڈ میں جہاں 


    اگر آپ یہ ایڈٹ نہ کریں تو یہی اس فولڈر کا پاس ورڈ ہو گا۔ اب اس ٹیکسٹ فائل کوئی بھی نام دے کر آخر میں

       SAVEASTYPE  دیں اور نیچے موجود   ایکسٹینشن .bat 
کر دیں۔  SAVE کرتے ہوئے ALLFILES میں  

   کے نام سے فائل بنا لی ہےLOCKER.BAT فرض کریں آپ نے فولڈر کے اندر 
۔اب آپ اسے ڈبل کلک کر کے چلائیں تو یہ اسی فولڈر کے اندر ایک نیا فولڈر بنا دے گی۔ یہی آپ کا خفیہ فولڈر ہو گا
LOCKER.BAT
 فائل پر دوبارہ ڈبل کلک کریں تو کمانڈ پرامپٹ کی ایک ونڈو کھل جائے گی اور پوچھا جائے گا کہ کیا آپ اس فولڈر کو لاک کرنا چاہتے ہیں
 لکھ کر انٹر پریس کر دیں۔ فولڈر فوراً ہی غائب ہو جائے گY
اسی لاکر فائل پر دوبارہ ڈبل کلک کریں تو کمانڈ پرامپٹ ونڈو دوبارہ کھل جائے گی جس میں پاس ورڈ طلب کیا جائے گا۔

درست پاس ورڈ ٹائپ کر کے انٹر پریس کرتے ہی فولڈر واپس آجائے گا۔ جبکہ غلط پاس ورڈ کی صورت میں فولڈر نظر نہیں آئے گا۔

LOCKER.BATیقیناً یہ کوئی زیادہ محفوظ طریقہ نہیں ہے کیونکہ پاس ورڈ 
فائل کے اندر لکھا ہے
جسے جب چاہیں رائٹ کلک کر کے ایڈٹ پر کلک کرنے سے نوٹ پیڈ میں کھول کر دیکھا اور پاس ورڈ بدلا جا سکتا ہے۔ پاس ورڈ بھول جانے کی صورت میں بھی اسی فائل کو ایڈٹ کر کے دیکھیں
لیکن یہ ایک دلچسپ تجربہ ضرور ہے۔ اگر آپ اس لاکر فائل کا نام ایسا رکھیں کہ کوئی اسے نہ HIDEکھولے یا اسے
کر دیں تو اس طریقے سے بھی اپنا ذاتی ڈیٹا دوسروں سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ اس ٹپ کی بدولت آپ جس ڈائریکٹری میں چاہیں پاس ورڈ سے محفوظ ایک فولڈر ضرور تیار کر سکتے ہیں لیکن پہلے سے موجود کسی فولڈر پر پاس ورڈ نہیں لگا سکتے۔ اس کے علاوہ لاکر فائل کے ڈیلیٹ ہونے سے آپ کا ڈیٹا بھی ضائع ہو سکتا ہے۔

BY " MUHAMMADSAQIBP@GMAIL.COM "










ایٹمی حملے کی صورت میں وہ 11 چیزیں جو آپ کے پاس ہوں تو آپ کی جان بچ سکتی ہے

ایٹمی حملے کی صورت میں وہ 11 چیزیں جو آپ کے پاس ہوں تو آپ کی جان بچ سکتی ہے واشنگٹن(نیوز ڈیسک)دنیا کی نصف درجن سے زائد ایٹمی طاقتوں کے پا...